
میزو 15اور میزو15پلس پاکستان بھر میں دستیاب ہوں گے
جمعہ 4 مئی 2018 16:47

(جاری ہے)
اس فون کی چپ سیٹ سنیپ ڈریگن 660 ہے جو مضبوط سی پی او کے ساتھ 14nm پارٹ اور ایک متوسط سطح کے جی پی یو پر مشتمل ہے۔
اس فون میں 4 جی بی ریم دی گئی ہے جبکہ یہ 64 جی بی اور 128 جی بی کی اسٹوریج کے ساتھ کالے اور نیلے رنگوں میں دستیاب ہے۔ میزو 15 پلس میں ایک غیر معمولی 5.95 قطر کے ساتھ ایمولڈ پینل موجود ہے لیکن اس کی کلاسک 16:9 ریشو فون کو آن لائن ملٹی میڈیا کے لئے پرکشش بناتی ہے۔ اطراف پر بیزل کا عملی طور پر وجود نظر نہیں آتا، جب یو ٹیوب پر ویڈیوز دیکھی جائیں تو انتہائی لطافت محسوس ہوتی ہے۔ اس فون میں AOD کی خصوصیت دی گئی ہے جبکہ بیزل میں ایک نوٹیفیکیشن ایل ای ڈی پوشیدہ ہے۔ ایل ای ڈی کیمرہ فلیش کے ساتھ مختلف افیکٹس بھی دیئے گئے ہیں جسے نوٹیفیکیشنز کے لئے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ اس میں ڈوئل کیمرہ سیٹ اپ ہے جو صرف OIS کے ساتھ آتا ہے۔ اس میں پرو موڈ کے اندر 20 میگا پکسل ٹوگل دیا گیا ہے۔ یہ فون Mali-G71 MP20 جی پی یو کے ساتھ Exynos 8895 پروسیسر کا حامل ہے۔ اس میں 6 جی بی ریم اور 64/128 جی بی کی سٹوریج دی گئی ہے۔ میزو 15 لائٹ اس گروپ کا لائٹ ماڈل ہے۔ یہ 1080 پکسل پلس ریزولوشن کی حامل 5.46 انچ سکرین کے ساتھ میزو 15 جیسا ہی ہے لیکن اس میں او ایل ای ڈی کی جگہ ایل ٹی پی ایس ایل سی ڈی دی گئی ہے۔ اس میں بھی سنیپ ڈریگن 626 چپ سیٹ موجود ہے۔ اس فون میں اس کے آٹھ Cortex-A53 کورز کے ساتھ رفتار کے مقابلے میں کارکردگی پر زیادہ توجہ دی گئی ہے۔ اچھی خبر یہ ہے کہ اس فون میں صارفین 4 جی بی ریم اور 64 جی بی کی سٹوریج حاصل کریں گے۔ میزو 15 لائٹ میں پیچھے کی جانب 12 میگا پکسل سینسر کا ایک سنگل کیمرہ دیا گیا ہے جس میں f/1.9 ایپرچر ہے۔ یہ ڈوئل پکسل آٹو فوکس کو بہتر بناتا ہے۔ دیگر دو ماڈلز کی طرح اس میں بھی 20 میگا پکسل شوٹر سیلفی کیمرہ موجود ہے۔ اس فون میں 3000 ایم اے ایچ کی بیٹری دی گئی ہے جبکہ 18 W (9V at 2A) پر mCharge کو استعمال کرتے ہوئے فاسٹ چارجنگ کی سہولت بھی فراہم کی گئی ہے۔ میزو پاکستان کے کنٹری ہیڈ فراز ایم خان نے کہا کہ میزو کا خیال ہے کہ عالمی سطح پر رابطے کے مقاصد کیلئے تیزی سے بدلتی ہوئی صورتحال میں مواصلاتی ٹیکنالوجی نے ترقی کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ میزو کے سمارٹ فونز کی سستے نرخوں پر کسٹمائزڈ صارف تجربہ، اعلیٰ کارکردگی اور انتہائی جدید ترین صلاحیتوں کی وجہ سے صدیوں سے گونج ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 4700 سو روپے کا بڑا اضافہ
-
30 ہزار روپے کے بجٹ میں دستیاب بہترین اسمارٹ فونز کی فہرست جاری
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز تیزی کا رحجان ، 100 انڈیکس نے 1 لاکھ 56 ہزارپوائنٹس کی نفسیاتی حدکو عبورکرلیا
-
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 386,300 روپے پر مستحکم
-
سٹیٹ بینک کا شرح سود کو 11 فیصدکی سطح پر برقرار رکھنے کا فیصلہ
-
کوہاٹ سیمنٹ کے سالانہ منافع میں 30.33 فیصد اضافہ
-
روشن ڈیجیٹل اکائونٹس کے ذریعے سمندر پار پاکستانیوں کی ترسیلات زر کا حجم 10.912 ارب ڈالر تک پہنچ گیا، سٹیٹ بینک
-
سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں گزشتہ ہفتے استحکام رہا،ادارہ شماریات
-
16ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4روپے 79 پیسے فی لیٹر تک مہنگی ہونے کا امکان
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کمی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں22روپے کلو کمی
-
مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2500 روپے کا اضافہ،فی تولہ قیمت 3 لاکھ 86 ہزار 500 روپے ہوگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.