انوپم کھیر کی سونم کپور کو شادی سے قبل مبارکباد دیتے ہوئے وڈیو انسٹاگرام پر شیئر

جمعہ 4 مئی 2018 17:57

انوپم کھیر کی سونم کپور کو شادی سے قبل مبارکباد دیتے ہوئے وڈیو انسٹاگرام ..
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 04 مئی2018ء) بالی وڈ اداکار انوپم کھیر نے اداکارہ سونم کپور کو شادی سے قبل مبارکباد دیتے ہوئے وڈیو انسٹاگرام پر شیئر کر دی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار انوپم کھیر نے خوبصورت وڈیو انسٹاگرام پر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ چھوٹی سی بچی دیکھتے ہی دیکھتے بڑی ہو گئی۔ انہوں نے وڈیو میں اداکارہ سونم کپور کو شادی سے قبل مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ اداکارہ سونم کپور اور آنند اہوجا کی شادی کی تقریب 8 مئی کو ہونی ہے۔

متعلقہ عنوان :