
ایران خطے میں انتشار پھیلانے کا سبب ہے ،پینٹاگون کا ایران اسرائیل بڑھتے تنائو پر شدیر رد عمل
ایران خطے میں عدم استحکام پیدا کرنے میں ملوث ہے، شام میں بھی امن کے لئے خطرہ ہے،ترجمان پینٹگون ڈانا وائٹ
جمعہ 4 مئی 2018 18:14
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ یہ ملک خطے میں عدم استحکام کا ماحول پیدا کرنے میں سرگرم ہے، یہ اس مقصد کے ساتھ حزب اللہ اور حوثیوں کو آلہ کار بنا رہا ہے۔
یہ چیز ہمارے لیے باعثِ اندیشہ ہے، جہاں پر ایران ہوتا ہے وہاں پر انتشاری ماحول جنم لیتا ہے۔ لہذا شام ایک پیچیدہ جنگ کا میدان ہے اور ایران یہاں پر اپنے اثرِ رسوخ کا استعمال کر رہا ہے۔ایران اور اسرائیل کے درمیان کسی ممکنہ جھڑپ کی صورت میں امریکہ کا کردار کیا ہونے پر مبنی ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے وائٹ نے بتایا کہ ، ہم، ہمیشہ اپنے تحفظ کے حصول میں کوشاں رہتے ہیں تا ہم شام میں امریکہ کا واحد مشن داعش کے خلاف جنگ ہے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایران کا چینی جی-10 سی لڑاکا طیاروں کی خریداری کا فیصلہ
-
دبئی میں فلائنگ ٹیکسی کی کامیاب آزمائشی پرواز
-
میٹھی سفارتکاری، ابوظبی میں پاکستانی آموں کا رنگا رنگ میلہ
-
امریکا نے اسرائیل کو 51 کروڑ ڈالر کے خطرناک بموں کی کٹس فروخت کردیں
-
ٹرمپ کی ایلون مسک پر کڑی تنقید ،حکومتی معاونت پر انحصار کا الزام
-
ترکیہ،توہین رسالت کی جسارت کے شبہے میں ترک کارٹونسٹ گرفتار
-
آئی اے ای اے کی رپورٹ ہماری ایٹمی سہولیات پر حملے کا بہانہ تھی، ایران
-
ناکہ بندی کے باوجود ایران کی ریکارڈ 70بلین ڈالر تیل کی سالانہ سیل
-
غزہ کی موجودہ صورت حال کی ذمے دار حماس ہے،امریکی محکمہ خارجہ
-
اسرائیل فوجی کارروائیوں پر اربوں ڈالر پھونک چکا، امریکی ادارہ
-
امارات میں بھی پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ
-
امریکا کی کیوبا پر سخت پالیسی بحال کردی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.