سعودی فرمانروا اور شاہ مراکش مابین ٹیلی فونک گفتگو، ایران کی بڑھتی مداخلت کے خلاف مل کرکام کرنے پر اتفاق
سعودی حکومت اور عوام ایران کی طرف سے لاحق خطرات میں رباط کے ساتھ ہیں، سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز
جمعہ 4 مئی 2018 18:46
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب برادر ملک مراکش کی سلامتی، وحدت اور استحکام پر آنچ نہیں آنے دے گا۔
دونوں رہ نماؤں نے ایرانی رجیم کی عرب ممالک میں مداخلت اور عرب حکومتوں کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کی ایرانی سازشوں کا مل کر مقابلہ کرنے سے اتفاق کیا۔خیال رہے کہ تین روز قبل مراکش نے ایران پر علیحدگی پسند گروپ پولیساریو فرنٹ کی عسکری معاونت کا الزام عاید کرنے کے بعد تہران سے سفارتی تعلقات منقطع کرلیے تھے۔ سعودی عرب سمیت کئی دوسرے ممالک نے مراکش کے ساتھ ایرانی سازشوں کے خلاف مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
یونائیٹڈ ایئرلائنز کے طیارے کے بجلی کے پول اور ٹرک سے ٹکرانے کی نئی ویڈیو سامنے آگئی
-
ایران کے پاس اب کوئی چانس نہیں ہے
-
خطے میں امریکا کی موجودگی مغربی ایشیاء کے ممالک کیلئے امن کا ذریعہ نہیں ہے
-
امریکا اگر بی ٹو بمبار طیارے نہ بھیجتا تو ایران دو ہفتوں میں ایٹمی طاقت بن جاتا
-
متحدہ عرب امارات پر مسلسل دوسرے روز میزائلوں اور ڈرون سے حملہ
-
آسمان پر قوسِ قزح کے رنگوں جیسے نایاب بادلوں کا دلکش نظارہ، ویڈیو وائرل
-
چین سے لڑنے کے بجائے بہتر تعلقات رکھنا زیادہ سود مند ہے‘ ڈونلڈ ٹرمپ
-
آبنائے ہرمز‘ ایران کا امریکی حملے میں 5 شہریوں کے جاں بحق ہونے کا دعویٰ
-
برازیل میں طیارہ عمارت سے ٹکرا گیا،حادثے میں 3 افراد ہلاک
-
ایران جنگ اگلے سال تک جاری رہی تو حالات مزید بدتر ہوسکتے ، آئی ایم ایف
-
ملک میں گندم کے سیزن کے باوجود آٹے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ، 20 کلو کا تھیلا 200 روپے مہنگا
-
ایرانی ہیکر گروپ کا فجیرہ بندرگاہ کیخلاف سائبر آپریشن کا دعوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.