پنجاب یونیورسٹی کی جانب سے امتحانی نتائج کا اعلان

جمعہ 4 مئی 2018 20:36

لاہور۔4 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 مئی2018ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی بی اے (آنرز) فائنل ائیر اینول2017ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے، تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر دیکھی جا سکتی ہیں۔

متعلقہ عنوان :