
پاکستان کی تقدیر کا فیصلہ عوام کی قوت کریگی،میاں عبد المنان
ن) لیگ جمہوریت دشمن قوتوں سے تنہا لڑ رہی ہے، آئندہ انتخابات میں پہلے سے زیادہ اکثریت سے کامیاب ہو کر حکومت بنائیگی، صحافیوں سے گفتگو
جمعہ 4 مئی 2018 20:42
(جاری ہے)
جمعہ کو پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان تو روزانہ 3بار وزیر اعظم بننے کا خواب دیکھتے ہیں، سب جانتے ہیںکہ ملک کے اندر اس وقت کیا ہو رہا ہے اور کون سی خلائی مخلوق اپنا کام کر رہی ہے۔
مسلم لیگ (ن) تمام جمہوریت دشمن قوتوں سے تنہا لڑ رہی ہے اور چپ اس لئے ہیتاکہ ملک کا امن و امان برقرار رہے۔ آئندہ انتخابات میں مسلم لیگ (ن) پہلے سے بھی زیادہ اکثریت سے کامیاب ہر کر ملک کے اندر حکومت بنائے گی۔ پاکستان کی تقدیر کا فیصلہ عوام کی قوت کرے گی۔ مسلم لیگ(ن) انتخابات میں بھرپور شرکت کرے گی اور ملک کے اندر جمہوریت کو مستحکم کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرتی رہے گی ۔
مزید قومی خبریں
-
صدر مملکت کو نہیں نکالا جارہا ، محرم میں سیاست نہ کی جائے، عوام سوشل میڈیا کی خبروں پر دھیان نہ دیں ، کچھ نہیں ہورہا ، محسن نقوی
-
ایک ہفتے کے دوران انٹربینک میں ڈالر، یورو، ریال، درہم کی قدر میں اضافہ
-
اہل بیت کی عظیم قربانی کو رہتی دنیا تک فراموش نہیں کیا جاسکتا‘ سردار سلیم حیدر
-
یومِ عاشورہ ہمیں قربانی و ایثار ،صبرو استقامت کا درس دیتا ہے،سردار ایاز صادق
-
گورنر خیبرپختونخوا کا حسینیہ ہال صدر سے برآمد ہونیوالے نویں محرم الحرام کے مرکزی جلوس کا دورہ
-
سانحہ سوات کے وقت ائیر ایمبولنس پولوفیسٹول میں وزراء کے اہلخانہ کیلئے استعمال کی گئی، گورنر خیبرپختونخوا
-
امام حسین رضی اللہ عنہ کا پیغام پوری انسانیت کیلئے مشعلِ راہ ہے،فیصل کنڈی
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کے 26 ویں یومِ شہادت پر خراج عقیدت
-
اسمبلی میں احتجاج کی وجہ سے ارکان کو معطل نہیں کیا جا سکتا‘ سلمان اکرم
-
5 جولائی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، شرجیل میمن
-
حکومت مضبوط ، کوئی رکن کہیں نہیں جا رہا، تحریک عدم اعتماد کا شوق رکھنے والے حقیقت دیکھ لیں گے، علی امین گنڈاپور
-
کربلا کی جنگ سے ہمیں بے لوث ، عظیم تر بھلائی کیلئے قربانی کی اہمیت کا درس ملتا ہے‘ مسرت جمشید چیمہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.