کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاون میں فائرنگ سے خاتون سمیت 4 افراد زخمی
شہداد کوٹ کے رہائشی یوسف نے 2013میں نواب زادی سے پسند کی شادی کی تھی جس پر لڑکی کے والدین ناخوش تھے ،ایس ایس پی ملیر
جمعہ 4 مئی 2018 20:45
(جاری ہے)
ایس ایس پی ملیر عدیل چانڈیو کے مطابق شہداد کوٹ کے رہائشی یوسف نے 2013 میں نواب زادی سے پسند کی شادی کی تھی جس پر لڑکی کے والدین ناخوش تھے جس کی وجہ سے یوسف اپنی بیوی سمیت کراچی منتقل ہوگیا تھا اور در محمد گوٹھ میں کرائے کے مکان میں رہائش پذیر تھا۔
جمعہ کی صبح نواب زادی کا باپ اور تین دیگر رشتے دار درمحمد گوٹھ میں ان کے گھر پہنچ گئے اور اندر داخل ہوتے ہی اندھادھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں یوسف ،اس کے دو بھائی اور بیوی نواب زادی زخمی ہوگئی جبکہ ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے،زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔مزید قومی خبریں
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.