ریسکیو 1122کے صوبا ئی ہیڈ کو ارٹر میں ورلڈ فا ئر فا ئیٹر ڈے کے حو الے سے تقریب کا انعقاد
جمعہ 4 مئی 2018 23:33
(جاری ہے)
ڈاکٹر خطیر احمد نے کہا کہ ریسکیو 1122کے تربیت یا فتہ فا ئر فائیٹر ز نے صوبے میںاب تک 6ہزار سے زائد آگ لگنے کہ واقعات جبکہ صرف پشاور میں 4ہزار کے قریب آگ کے واقعات میںپیشہ ورانہ خدما ت فراہم کی ہیں،ان واقعا ت میں زخمی ہونے والے افراد کوطبی امداد فراہم کرتے ہو ئے ہسپتال منتقل کیا گیا ۔
ریسکیو 1122 کے پاس آگ بجھا نے کی54فا ئر وہیکلز اور24واٹر براؤزر، 6منی فائر ٹینڈر اور 4موٹر سائیکل فائرٹینڈر مو جود ہیں جبکہ 300سے زائدفائر فائیٹرز فر ائض سرانجا م دے رہے ہیں ۔آخر میں انہو ں نے بہترین فا ئر فائیٹرز کو نما یا ں کا رکر دگی پیش کرنے پر نقد انعا مات اور توصیفی اسناد بھی تقسیم کیں ۔مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.