امام بارگاہ سمیت دیگر دینی عبادت گاہوں کی سیکورٹی سخت کرنے کا حکم

جمعہ مئی 23:49

خانیوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 04 مئی2018ء) امام بارگاہ سمیت دیگر دینی عبادت گاہوں کی سیکورٹی سخت کرنے کا حکم جاری کردیاگیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے 36 اضلاع میں امام بارگاہوں سمیت دیگر دینی عبادت گاہوں کی سیکورٹی سخت کرنے کا حکم دیا ہے اس سلسلہ میں امام بارگاہوں کے متولیوں کو بھی خصوصی طور پر اگاہ کر دیا گیا ہے حکومت پنجاب نے ممکنہ دہشت گردی کے تناظر میں یہ اقدام اٹھایا ہے

متعلقہ عنوان :