فیصل آباد،اسلحہ لائسنس کا جھانسہ دیکر 14ہزار ہتھیانے والا حوالات میں بند

ہفتہ 5 مئی 2018 19:23

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 مئی2018ء) اسلحہ لائسنس بنوانے کا جھانسہ دیکر 14ہزار کی نقدی ہتھیانے والا حوالات میں بند ، تھانہ نشاظ آباد پولیس نے فیصل محمود کی درخواست پر کارروائی کرتے ہوئے ملزم بابر مسیح کیخلاف مقدمہ درج کر کے حوالات منتقل کر دیا ، ملزم بابر مسیح نے اسلحہ لائسنس بنوانے کیلئے 14ہزار کی رقم ہڑپ کی ۔

متعلقہ عنوان :