ملتان میں گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان

اتوار 6 مئی 2018 19:40

ملتان ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 مئی2018ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان میں موسم ابرآلوداورگردہوائیں چلنے کے ساتھ ساتھ گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔

(جاری ہے)

اتوارکے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36.1اورکم سے کم 24.0سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 51فیصداورشام 5بجے 30فیصدتھا۔آج سوموارکے روز ملتان میں سورج صبح 5 بجکر 25 منٹ پر طلوع اور شام 6 بجکر57 منٹ پر غروب ہو گا۔

متعلقہ عنوان :