سرگودھا،صوبہ میںجلسے جلوسوں اور ریلیاں نکالنے کی پابندی میں مزید دو ماہ کی توسیع کے احکامات جاری

پیر 7 مئی 2018 20:15

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 مئی2018ء) وزارت داخلہ پنجاب نے سرگودھا سمیت پنجاب بھر میں جلسے جلوسوں اور ریلیاں نکالنے کی پابندی میں مزید دو ماہ کی توسیع کے احکامات جاری کر دیئے ، گزشتہ روز ایک نوٹیفکیشن کے ذریعے ڈپٹی کمشنرز کو اپنے اپنے اضلاع میں ان احکامات کی توثیق کی ہدایت کی گئی ہے ، پابندی کی مدت8اپریل کو ختم ہوئی تھی اور توسیع کا اطلاع بھی اسی روز سے شروع ہو کر آئندہ دو ماہ تک ہو گا، اور اس حوالے سے مدت مزید بڑھانے جانے کا بھی امکان ہے ۔

متعلقہ عنوان :