سرگودھا ضلع کچہری پیشی پر آئے منشیات کے ملزم نے بخشی خانہ میں خود کو گردن کے قریب بلیڈ مار کر زخمی کر لیا

بدھ 9 مئی 2018 12:53

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 مئی2018ء) سرگودھا ضلع کچہری پیشی پر آئے منشیات کے ملزم نے بخشی خانہ میں خود کو گردن کے قریب بلیڈ مار کر زخمی کر لیا۔

(جاری ہے)

پولیس تھانہ کینٹ نے پولیس لائن کے ڈیوٹی اہلکار کی رپورٹ پر منشیات کے ملزم شکیل احمد کے اقدام خودکشی کے الزام میں زیر دفعہ 325 ت پ مقدمہ درج کر لیا۔

متعلقہ عنوان :