آرمی چیف جنرل قمر باجوہ دنیا کی 100بااثر ترین افراد کی فہرست میں شامل کر لیے گئے
امریکی جریدے فوربز کی جانب سے 2018ء کیلئے جاری کی گئی فہرست میں چینی صدر پہلے نمبر پر، جبکہ پاکستان کے آرمی چیف کا 68واں نمبر
محمد علی بدھ 9 مئی 2018 19:36
(جاری ہے)
اس مرتبہ پھر پاکستان کے آرمی چیف دنیا کی 100 بااثر ترین افراد کی فہرست میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔
امریکی جریدے فوربز کی جانب سے 2018ء کیلئے جاری کی گءی 100 بااثر ترین افراد کی فہرست میں چینی صدر پہلے نمبر پر براجمان ہیں۔ جبکہ پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کا فہرست میں 68واں نمبر ہے۔ دنیا کی 100 بااثر ترین افراد کی فہرست میں روسی صدر ولادی میر پوٹن دوسرے جبکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔ اس فہرست میں فرانس کے نوجوان صدر کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ جبکہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو بھی دنیا کی 100 بااثر ترین افراد کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔ ٹیکنالوجی کی دنیا کے 2 بڑے نام فیس بک کے نامی مارک زکربرگ اور مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس بھی فہرست میں شامل ہیں۔ فیس بک کے نامی مارک زکربرگ اور مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس کے نام مسلسل کئی برس سے دنیا کی 100 بااثر ترین افراد کی فہرست میں شامل ہیں۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.