ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری بنتی ہے کہ اپنے نونہالوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کریں،اعجاز علی
یتمیوں کے سروں پر شفقت کا ہاتھ رکھیں تاکہ ان کو بھی معاشرے کا مفید شہری بنایا جاسکے،ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرمردان
جمعہ 11 مئی 2018 21:46
(جاری ہے)
ایس آر ایس پی ایڈمن آفیسر واجد علی نے انرجی پراجیکٹ کے حوالے سے بریفنگ دیتے ہوئے بتا یا کہ اس پروگرام کے تحت مردان کے پانچ، صوابی کے 3پرائمری سکولوں سمیت سرحدی یتیم خانہ مردان میں بھی سولر سسٹم لگائے گئے ہیں جنکی پیداواری صلاحیت 4کلو واٹ تک ہے جس سے طلباء اور طالبات کو نہ صرف بلاتعطل بجلی ملتی ہے بلکہ بجلی کے بلوںمیں بھی 30سے 40 فیصد تک کمی آئی ہے ۔
پروگرام میں موجود تمام سکولوں کے ہیڈ ماسٹرز اور طلباء و طالبات نے ایس آر ایس پی اور فلپ مورس کا شکریہ ادا کیا ، جنہوں نے سولر سسٹم لگا کر ان کی مد د کی۔ ایس آر ایس پی کے پروگرام کوآرڈینیٹر نثار احمد خان نے کہا کہ سرکاری سکولوں اور یتیم خانے کیساتھ آنیوالے پروگراموں میں بھی خصوصی تعاون جاری رکھاجائیگا اور خصوصاًیتیم خانے کی فلاح و بہبود کیلئے ڈونرز کی سطح پر بھی ہم بات چیت کی جائے گی۔مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.