امیتابھ بچن کوہالی وڈ فلم ’’ایوینجرز: انفینیٹی وار ‘‘ ریکارڈ بزنس کرنے کے باوجود متاثر نہ کر سکی
پیر 14 مئی 2018 12:56
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اس سلسلے میں اداکار امیتابھ بچن نے ٹوئٹر پر کہا ہے کہ وہ ہالی وڈ فلم ’’ایوینجرز: انفینیٹی وار ‘‘ دیکھنے گئے لیکن برا نہ مانیں مجھے فلم کا ایک لفظ بھی سمجھ میں نہیں آیا اور نہ ہی یہ سمجھ سکا کہ فلم میں ہو کیا رہا ہے۔ اداکار امیتابھ بچن فلم ’’ٹھگز آف ہندوستان ‘‘ میں دکھائی دیں گے جس میں ان کے ساتھ اداکار عامر خان اور کترینہ کیف بھی شامل ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.