راولپنڈی‘یوسی چک جلال دین کے تحریک انصاف میں جانے والے لیگی عہدیداران واپس مسلم لیگ (ن) میں شامل
کارکنوں کے تحفظات دور کرنے کے لیے کمیٹیاں قائم کر کے چوہدری نثار علی خان نے انتہائی اعلی سیاسی بصیرت کا ثبوت دیا ‘چوہدری محمد ضمیر
پیر 14 مئی 2018 14:48
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق یونین کونسل موہری غزن کے چیئرمین ظہیر الدین بابر بھٹی کی سربراہی میں قائم کمیٹی کے اراکین چوہدری اسلم ،چوہدری ضیاء ،چوہدری ریاض اور اسد نمبردار نے سابق وائس چیئرمین یو سی کولیاں حمید مولانا فقیر محمد مرحوم کے صاحبزادے چوہدری محمد ضمیر کی کوششوں سے حلقہ این اے 52اور پی پی 6کی یونین کونسل 90چک جلال دین کے یوتھ کونسلر وسیم قمر ، وارڈ 3کے سابق امیدوار شاہد افضل و دیگر کو تحفظات دور کرنے کی یقین دھانی کرادی جس پر پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کرنے والے یہ اراکین اپنے ساتھیوں ،عبدالرحمن عباسی ،صوبیدار جہانگیر، رانا مرتضیٰ ،بابر حسین ،راجہ ظہیر ،لالہ جواد اور ولی خان سمیت دوبارہ مسلم لیگ ن میں شامل ہو گئے ۔
چوہدری محمد ضمیر نے اس موقع پر کہاکہ کارکنوں کے تحفظات دور کرنے کے لیے کمیٹیاں قائم کر کے چوہدری نثار علی خان نے انتہائی اعلی سیاسی بصیرت کا ثبوت دیا اور اس سے کارکنوں کے حوصلے بلند ہو گئے ہیں ۔مزید قومی خبریں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.