پرائس کنٹرول مجسٹریٹس فیلڈ میں متحرک رہیں ،سرکاری ریٹس کے مطابق اشیاء کی فراہمی و فروخت کو یقینی بنائیں‘سمیر احمد سید

پیر مئی 18:29

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 مئی2018ء) ڈی سی لاہور سمیر احمد سید نے تمام پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو ہدایت کی ہے کہ وہ فیلڈ میں متحرک رہیں اور ضلعی انتظامیہ کے جاری کردہ ریٹس کے مطابق اشیاء ضروریہ کی فراہمی و فروخت کو یقینی بنائیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ ایسے دکاندار جو گراں فروشی و ذخیرہ اندوزی میں ملوث ہیں ان کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے۔

متعلقہ عنوان :