پنجاب یونیورسٹی نے ایم اے سپلیمنٹری امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا

پیر 14 مئی 2018 23:04

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 14 مئی2018ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے فلاسفی پار ٹ ون سپلیمنٹری 2017ء ، ایم اے پولیٹیکل سائنس پار ٹ ون سپلیمنٹری 2017ء ،ایم اے اردو پارٹ ون سپلیمنٹری 2017ء اورایم ایس سی ایم سی فزکس پارٹ ون سپلیمنٹری 2017ء امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر دیکھی جا سکتی ہیں۔

متعلقہ عنوان :