سلمان خان کی ایکشن فلم ’’ریس تھری‘‘ کا ٹریلر جاری
فلم ’ریس تھری‘ 15 جون کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
بدھ 16 مئی 2018 11:50
(جاری ہے)
ٹریلر میں فلم میں موجود تمام کرداروں کے ایکشن کو ڈائیلاگ کے ساتھ دکھایا گیا ہے جب کہ دبنگ خان کی ہر فلم کی طرح اس فلم کے ٹریلر میں بھی ڈائیلاگ کو خصوصی اہمیت دی گئی جب کہ سلمان کا ایک ڈائیلاگ ’جس ریس سے مجھے نکالنے کی بات کر رہے ہیں یہ بے وقوف اٴْس ریس کا سکندر میں ہوں‘ قابل تعریف ہے۔
بالی ووڈ سلطان کا بھی فلم کے حوالے سے کہنا ہے کہ جب میں نے فلم ’ریس‘ اور ریس ٹو‘ دیکھی تو مجھے بلکل بھی پسند نہیں آئی کیوں کہ مجھے ایسے کردار بلکل بھی پسند نہیں جو خود غرضی اور دولت کے لئے ایک دوسرے سے لڑتے دکھائے جاتے ہیں۔ اس طرح کی فلموں سے مجھے ہمیشہ ہی الجھن ہوتی ہے مگر فلم کے تیسرے سیکوئل میں میرا کردار ان منفی کرداروں کے برعکس ہے۔واضح رہے کہ معروف کوریوگرافر ریمو ڈی سوزا کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’ریس تھری‘ میں جیکولین کے علاوہ انیل کپور، بوبی دیول اور ثاقب سلیم بھی دکھائی دیں گے جب کہ فلم 15 جون کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔مزید اہم خبریں
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.