ڈی ایس پی صوابی اظہار شاہ کو نیشنل پیس پاکستان انٹرنیشنل کی طر ف سے امن ایوارڈ سے نوازا گیا

بدھ 16 مئی 2018 13:12

صوابی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 مئی2018ء) ڈی ایس پی صوابی اظہار شاہ کو نیشنل پیس پاکستان انٹرنیشنل کی طر ف سے امن ایوارڈ سے نوازا گیا ،ان کو امن کا یہ ایوارڈ اسلام آباد میں منعقدہ ایوارڈ شو میں دیا گیا ،تقریب میں چاروں صوبوں سے آئے ہوئے اہم شخصیات نے انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ ڈی ایس پی صوابی اظہار شاہ شمار ان جانباز پولیس آفسر ز میں ہوتا ہے، جنہوں نے صوبہ کے نازک دور میں اپنی مستحکم و مضبوط سوچ کا نہ صرف لوہا منوایا بلکہ اپنی جرأت مندانہ حکمت عملی سے ضلع صوابی کے قیام امن میں اپنا نمایاں رول ادا کیا۔

متعلقہ عنوان :