وزیر اعظم پاکستان کے مشیر قومی سلامتی ایس سی او کے 13ویں اجلاس میں شرکت کریں گے،چین
علاقائی سلامتی کی صورتحال اور ایس سی او کے ارکان مابین سیکورٹی تعاون پر توجہ مرکوز کی جائے گی،چینی راہنما وفود کے سربراہان سے ملاقات کریں گے،ایس سی او منظم تعاون کی تنظیم بن کر ابھرے گی،ترجمان چینی وزارت خارجہ لوکھانگ
بدھ 16 مئی 2018 23:50
(جاری ہے)
چینی اسٹیہٹ کونسلر برائے پبلک سیکورٹی کونسل زو کے جیشی کے مطابق اجلاس میں بھارتی ڈپٹی مشیر قومی سلامتی راجندر ناتھ، نمائندہ خصوصی قازقستان، روس اور تاجکستان بھی شریک ہوں گے۔
لو نے مزید کہا کہ اجلاس میںعلاقائی سلامتی کی صورتحال اور ایس سی او کے ارکان مابین سیکورٹی تعاون کی ترجیحات پر توجہ مرکوز کی جائے گی۔کنگ ڈائو سربراہی اجلاس کی تیاریوں بارے بھی سیر حاصل گفتگو کی جائے گی۔ یہ ایس سی او کی توسیع کے بعد سیکریٹری جنرل کی سلامتی کونسل کی پہلی ملاقات ہو گی۔اجلاس کے دوران چینی راہنما بھی وفود کے سربراہاں سے ملاقات کریں گے۔انہوں نے کہا کہ چین کو امید ہے کہ ایس سی او منظم تعاون کی تنظیم بن کر ابھرے گی۔ ایس سی او اجلاس میں تمام اراکین ممالک سیکورٹی صورتحال،تین فورسز،منشیات سمگلنگ ،بین الاقوامی منظم جرائم اور سلامتی بارے گفتگو کریں گے۔ تمام اراکین مل کر ان تمام معاملات کو سلجھانے اور باہمی تعاون کو فروغ دینے کا لائھہ عمل طے کریں گے۔ ایس سی او کا یہپلیٹ فارم اراکین ممالک کو قریب لانے اور بات کے ذریعے مسائل حل کرنے میںمدد گار ثابت ہو گا۔ لو نے پیننسولا معاملے پر ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ چین کا موقف انتہائی واضح ہے کہ تما فریقین باہمی اعتماد قائم رکھتے ہوئے مسئلے کو مذاکرات کے ذریعے حل کریں۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.