عمران خان کی زیر صدارت ،ْفاٹا کے پختونخوا میں مکمل انضمام کیلئے آئینی ترمیم کی فوری منظوری کا مطالبہ
فاٹا اصلاحات اور خیبرپختونخوامیں فاٹاکاانضمام تحریک انصاف کے منشور کا اہم جزو ہے ،ْتحریک انصاف مجوزہ آئینی ترمیم میں اصلاح تجویز کرے گی ،ْ اجلاس کے بعد جاری اعلامیہ
جمعرات 17 مئی 2018 20:18
(جاری ہے)
ترجمان نے کہا کہ تحریک انصاف نے 2016 میں فاٹا کے پختونخوا میں انضمام کی تجویز دی ،ْترجمان نے کہاکہ تحریک انصاف کی تجویز پر عملدرآمد کرتے ہوئے فاتح کو پختونخوا کا حصہ بنا دیا جاتا تو ملک آج مستحکم ہوتا۔
ترجمان نے کہا کہ آج فاٹا میں بہت بڑے سیکورٹی چیلنجز کا سامنا ہے۔ترجمان کے مطابق پختون عوام نے جو نقصان اٹھایا اس کی بڑی ذمہ داری نواز شریف، فضل الرحمن اور محمود اچکزئی جیسے لوگوں پر عائد ہوتی ہے۔ جاری بیان کے مطابق فاٹا کے پختونخوا میں انضمام کے عمل میں ہونے والے تاخیر سے فاٹا کے عوام میں بے چینی پائی جاتی ہے ،ْتحریک انصاف مجوزہ آئینی ترمیم میں اصلاح تجویز کرے گی۔ ترجمان نے کہاکہ تحریک انصاف فاٹا کے پختونخوا میں مکمل انضمام کا مطالبہ کرے گی ،ْترجمان نے کہاکہ فاٹا کے پختونخوا میں انضمام ہی سے قبائلی عوام انتظامی اور معاشی طور پر بااختیار ہوں گے۔ ترجمان نے کہا کہ پارلیمانی پارٹی کا مطالبہ ہے کہ آئینی ترمیم فوری طور پر منظور کی جائے ،ْ ترجمان نے کہا کہ آئینی ترمیم کی منظوری سے فاٹا کو پختہ فوری طور پر پختونخوا کا حصہ بنایا جائے۔ترجمان نے کہا کہ فاٹا کے پختونخوا میں انضمام کے عمل کو مزید کیسی تعطل کا شکار بنانے سے گریز کیا جائےمزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.