امریکی صدرٹرمپ نے سفارتخا نہ منتقل کر کے مسلما ن دشمنی کا ثبو ت دیا ہے،محمد خالد قادری

جمعرات 17 مئی 2018 21:20

حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 مئی2018ء) سندھ کے مذ ہبی و سما جی ر ہنما محمد خالد قادری نے اپنے بیا ن میں کہا ہے کہ امر یکی صدر ٹر مپ نے سفارتخا نہ منتقل کر کے مسلما ن دشمنی کا ثبو ت دیا ہے، لہذ ا تمام مسلم ممالک کے سربر اہا ن غیر ت ایما نی کا مظا ہر ہ کر تے ہو ئے اپنے سفیر واپس بلا ئیں جبکہ امریکہ اوراسکی مصنو عات کا مکمل با ئیکا ٹ کر یں ،انہوں نے کہاکہ اگر اب بھی مسلم مما لک نے ہو ش کے نا خن نہ لئے تو آنیو الا وقت انکے لئے بھی بر ا ہوسکتا ہے، اسر ائیل دہشت گر دوں نے سفار تخانہ منتقلی کے دن بیگنا ہ فلسطینی مسلما نو ں کا قتل عام کیا جسکی جتنی مذ مت کی جا ئے وہ کم ہے، اقوام متحد ہ بھی صر ف اجلا س اور بیا ن دینے کی حد تک محدود ہے عملی کا م ان سے نہیں ہو تا کیو نکہ یہ مسلما نو ں کا خو ن بہہ ر ہا ہے اگر اسکی جگہ کفا ر کا مسئلہ ہو تا تو یہ آسما ن سر پر اٹھا لتے ،انہو ںنے کہا کہ مسلم مما لک کی تنظیم او آئی سی بھی خا مو ش تما شائی بنی ہوئی ہے اسکی بنیا دی وجہ اپنے اپنے مفادات میں اسلام اور مسلما نو ں کیلئے اجتما عی طو ر پر کو ئی نہیں سو چ ر ہا جبکہ حضو ر ﷺ نے فر مایا تمام مسلما ن ایک جسم کی ما نند ہیں اگر جسم کے کسی بھی حصے میں تکلیف ہو تو اسکا درد پورے جسم میں محسو س ہو تا ہے، محمد خالد قادری نے کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ اسلام دشمن قوتو ں کو منہ تو ڑ جواب دیا جا ئے اور اپنی طا قت کا لو ہا منو ایا جا ئے ۔

متعلقہ عنوان :