اسلام آباد، خاتون کے گھر میں داخل ہو کر زود و کوب اور دھمکیاں دینے کا مقدمہ در ج

ہفتہ 19 مئی 2018 21:12

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 مئی2018ء) فراش ٹاون میں خاتون کے گھر میں داخل ہو کر اسے زود و کوب کرنے اور دھمکیاں دینے کی بابت تھانہ شہزاد ٹاون میں مقدمہ درج کر لیا گیا فراش ٹاون کی فرحت بی بی نے شہزاد ٹاون پولیس کو بتایا کہ ولی الرحمان زبر دستی میرے گھر مٰں داخل ہوا مجھے مارا پیٹا اور دہمکیاں دیں۔۔

متعلقہ عنوان :