سرگودھا خوشاب روڈپر ڈمپر کی ریڑھے کو ٹکر سے 2 خچر ہلاک‘ سبزی فروش 2 افرد زخمی

پیر 21 مئی 2018 12:42

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 مئی2018ء) سرگودھا خوشاب روڈ ڈمپر کی ریڑھے کو ٹکر سے 2 خچر ہلاک اور سبزی فروش 2 افرد زخمی ہو گئے۔پولیس نے زخمی کو ہسپتال منتقل کر کے تفتیش شروع کر دی۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ تیز رفتار ڈمپر نے خچر ریڑھے کوٹکر مار دی جس سے دونوں خچر ہلاک جبکہ ریڑھے پر سوار سبزی فروش میاں محمد سکنہ شاہپور اور تنویر ساکن نتھووالا شدید زخمی ہو گئے جن کو نازک حالت میںہسپتال خوشاب منتقل کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :