تحریک انصاف نے ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی اہم وکٹیں گرا دیں
سابق ایم این اے رانا سہیل اور ایم پی اے ڈاکٹر نادیہ کا تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان،عمران خان نے ان کی پارٹی میں شمولیت کا خیرمقدم کیا ہے۔میڈیا رپورٹس
ثنااللہ ناگرہ پیر 21 مئی 2018 15:03
(جاری ہے)
تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کی رہنماء ڈاکٹر نادیہ اور پیپلزپارٹی کے رہنماء رانا سہیل نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی قیادت پراظہار اعتماد کرتے ہوئے غیرمشروط پی ٹی آئی میں شمولیت کاا علان کردیا ہے۔
عمران خان نے پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والی شخصیات کا خیرمقدم کیا ہے۔انہوں نے کہاکہ شجاع آباد میں سابق ایم این اے رانا سہیل اور سرگودھا سے ایم پی اے ڈاکٹر نادیہ کی پی ٹی آئی میں شمولیت سے پارٹی مزید مضبوط اور فعال ہوگی۔واضح رہے آئندہ انتخابات کے پیش نظر پی ٹی آئی کے الیکشن جیتنے کی راہ ہموار ہوتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے۔ جس کے باعث دوسری جماعتوں سے سیاسی رہنماء وفاداریاں بدل کر تحریک انصاف میں شامل ہورہے ہیں۔ تحریک انصاف نے پچھلے مہینے میں مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کی بڑی وکٹیں گرا دی ہیں۔ جس سے پی ٹی آئی کو آئندہ عام انتخابات میں بھر پور حصہ لینے اور انتخابات جیتنے میں آسانی پیدا ہوگئی ہے۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.