نواز شریف سے 127سوالات کے جواب پوچھے گئے ، انہوں نے صرف 55سوالوں کے جواب دیئے، پیپلز پارٹی نے نگران وزیراعظم کیلئے نام دیئے ہیں، ہم کسی صورت مسلم لیگ (ن) سے اتحاد نہیں کریں گے،
نگران وزیراعظم کیلئے پی ٹی آئی کے نام زیادہ موزوں ہیں، جب جے آئی ٹی بنی تو (ن) لیگی رہنما ایک دوسرے کورس گلے کھلا رہتے تھے تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری کا پریس کا نفرنس سے خطاب
پیر 21 مئی 2018 20:02
(جاری ہے)
انتخابات میں ہمارا کسی جماعت سے کوئی الحاق کرنے کا ارادہ نہیں۔
کے پی کے حکومت دیگر صوبوں سے بہت آگے ہے۔ جب جی آئی ٹی بنی تو لیگی رہنما ایک دوسرے کورس گلے کھلا رہے تھے۔ نگران وزیراعظم کیلئے پی آئی ٹی کے نام زیادہ موضوع ہیں۔ نواز شریف نے سب سے پہلے جی آئی ٹی پر تنقید کی تھی۔ یہ وہی نواز شریف ہیں جنہوں نے قوم کو بتایا کہ یہ وہ ذرائع ہیں جن سے جائیداد بنی، نواز شریف سمجھتے ہیں پوری قوم بے وقوف ہے ۔ طارق شفیع نے کہا کہ گلف سٹیل مل ان کی نہیں ہے۔ہم نے نگران وزیراعظم کیلئے تصدق حسین جیلانی کا نام دیا تھا، جبکہ جلیل عباس جیلانی پر ہمارے اعتراضات اتنے سخت نہیں ہیں، زکاء اشرف پیپلز پارٹی کا حصہ ہیں اور وہ جانبدار ہیں، فواد چوہدری نے کہا کہ پہلے 134قطری خط چلتا رہا ، جس میں حاتم طائی محمد بن جاسم نے نواز شریف کے بچوں کو تحفے میں فلیٹس دے دیئے ، جبکہ آج یہ کہہ رہے ہیں کہ پتہ نہیں ایون فیلڈ پراپرٹی کہاں سے آئی ، آپ بچوں سے پوچھ لیں بچوں سے اس لئے نہیں پوچھا جاسکتا کیونکہ بچے برطانوی شہری ہیں۔مزید اہم خبریں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.