پاکستان سمیت دنیا بھر میں حیاتیاتی تنوع کا عالمی دن منایا گیا

منگل 22 مئی 2018 11:30

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مئی2018ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں حیاتیاتی تنوع کا عالمی دن منگل کو منایا گیا۔اس سال دن کا موضوع ہے ’’حیاتیاتی تنوع کے پچیس برس مکمل ہونے کا جشن‘‘ حکومت کاچھ جانوروں کے کوٹے کے ساتھ شمالی پاکستان کا ٹرافی کے حصول کا پروگرام شروع کرنا ایک بڑی کامیابی ہے اور اب تمام صوبے اس کی تقلید کر رہے ہیں۔

(جاری ہے)

اس پروگرام سے مارخور، اڑیال، پہاڑی بکری، سندھ کی جنگلی بکری اور نیلی بھیڑوں کی نسل کی افزائش بہتر بنانے میں مدد ملی ہے۔یہ دن ہر سال 22 مئی کو منایا جاتا ہے۔

متعلقہ عنوان :