پاکستان آئندہ سال ساتویں ایشین ٹیم ایونٹ اور آٹھویں سکس ریڈ اسنوکر چمپئن شپ کی میزبانی کرے گا
منگل 22 مئی 2018 13:49
(جاری ہے)
پاکستان بلیئرڈ اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن کی طرف سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق رواں ماہ ایران میں 34 ویں ایشین اسنوکر چمپئن شپ کے دوران اے سی بی ایس کا سالانہ جنرل اجلاس منعقد ہوا جس میں پی بی ایس اے کے صدر منور حسین شیخ نے باضابطہ طور پر ایشین ٹیم ایونٹ اور سکس ریڈ اسنوکر چمپئن شپ کی میزبانی کیلئے بڈ جمع کرائی تھی جسے اے سی بی ایس نے منظور کرلیا ہے اور اے سی بی ایس نے پاکستان کو میگا ایونٹ کی میزبانی کی اجازت دے دی ہے۔
پی بی ایس اے حکام کا کہنا ہے کہ ایونٹ آئندہ سال اپریل میں کراچی میں منعقد ہوگا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ڈھاکا ٹیسٹ، بنگلہ دیشی ٹیم پہلی اننگز میں 413 رنز بنا کر پوویلین لوٹ گئی
-
پی سی بی کا آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز کی تیاری کے لیے اہم پلان تیار
-
ڈھاکا ٹیسٹ، بنگلہ دیش نے دوسرے دن کھانے کے وقفے پر 7 وکٹوں پر 380 رنز بنالیے
-
سابق کرکٹر نے شاہین آفریدی کو ’میڈیم پیسر‘ قرار دے دیا
-
انگلینڈ کا پاکستان کیخلاف 5 ٹیسٹ میچز کی سیریز کروانے کا منصوبہ
-
سابق کپتان اظہر علی اسکاٹ لینڈ کرکٹ ٹیم کے ساتھ منسلک ہوگئے
-
ڈھاکہ ٹیسٹ ،بنگال ٹائیگرز کی پاکستانی بائولروں کی پٹائی
-
کرسٹیانو رونالڈو نے فٹبال کی تاریخ میں نیا ریکارڈ قائم کردیا
-
ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی بطور کپتان واپسی خارج از امکان قرار
-
فیفا ورلڈ کپ 2026 کیلیے شکیرا کی دھماکا خیز واپسی، نئے گانے کا ٹیزر وائرل
-
سٹے بازی کے الزام میں کھلاڑی سمیت چارافراد معطل
-
بابراعظم کی انجری کے حوالے سے اپڈیٹ سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.