
نگران وزیراعلی سندھ کیلئے پی پی پی کا 3ناموں پر غور
حمید سومرو، ڈاکٹر یونس سومرو اور جسٹس(ر)غلام سرور کورائی کے نام شامل
منگل 22 مئی 2018 16:50

(جاری ہے)
حمید سومرو سابق وزیراعلی اللہ بخش سومرو کے پوتے اور پیشے کے لحاظ سے انجنئیر ہیں، ڈاکٹر یونس سومرو معروف آرتھوپیڈک سرجن ہیں اور جسٹس (ر) غلام سرور سندھ ہائی کورٹ کے سابق جج ہیں۔
سندھ حکومت کا ڈاکٹر مرزا اختیار بیگ، ڈاکٹر قیوم سومرو، بیرسٹر مرتضی وہاب سمیت دیگر ناموں پر بھی غورجاری ہے۔ ادھر ایم کیوایم سابق مشیرِ داخلہ آفتاب احمد شیخ اور دیگر ناموں پر غور کررہی ہے۔ فنکشنل لیگ کی جانب سے سید غوث علی شاہ کا نام دیا جاچکا ہے۔ تاہم تحریکِ انصاف اور مسلم لیگ (ن) تاحال نگراں وزیراعلی کے لئے نام پیش نہیں کرسکی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بلوچستان میں ایک بار پھر دہشتگردی، فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں نے پنجاب جانے والی بسوں کو روک کر شناخت کے بعد 9 مسافروں کو شہید کر دیا
-
پیپلزپارٹی پر کابینہ میں شامل ہونے کیلئے کوئی دباؤ نہیں ہے
-
صدر مملکت کی تبدیلی کے حوالے سے خبرکے پیچھے کوئی غیرملکی سازش نہیں لگتی
-
پی ٹی آئی کی تحریک کا مقصداگر عمران خان کی رہائی ہے تو تحریک کامیاب نہیں ہوگی
-
آج چینی امپورٹ کرنے کا مطلب کہ ملک میں بالکل چینی موجودنہیں ہے
-
زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 20ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے
-
دورہ امریکہ میں امریکی قیادت کو پاکستان کا دوطرفہ اور بین الاقوامی امور پر بامقصد مؤقف براہِ راست پیش کیا گیا
-
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں پھر 3 ہزار 200 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
-
مین مہمند ڈیم پر تعمیراتی کام شروع ہوگیا، پراجیکٹ 2027 میں بجلی کی پیداوار شروع کردے گا
-
حسینہ واجد پر انسانیت کے خلاف جرائم کے الزام میں فرد جرم عائد
-
محکمہ زراعت پنجاب کے پراجیکٹس فیزٹو میں 6 لاکھ 28 ہزار کسانوں کو 100ارب روپے کے لون دینے کا اعلان
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے ایران کے سفیر رضا امیری مقدم کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.