ٹریفک روانی کے لئے راجہ بازار سمیت دیگر بازاروں میں انسداد تجاوزات گرینڈ آپریشن شروع
منگل 22 مئی 2018 18:28
(جاری ہے)
یہ آپریشن راجہ بازار، باڑہ بازار، ٹرنک بازار اور لوہے والا بازار میں کیا گیا اس موقع پر سڑک پر بیجنے کی غرض سے رکھا گیا سامان کپڑے ، سٹال ، ریڑھیاں اور دیگر ٹھیلے سامان وغیرہ قیضے میں لے کر ٹی ایم اے آفس میں جمع کروا دیئے اور سڑک کو ٹریفک کے لئے کھول دیا سڑک کو تجاوزات سے پاک کرانے پر شہریوں کا ٹریفک پولیس کے ساتھ اظہار تشکر اس حوالے سے چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی ایس ایس پی بلال افتخار نے بتایاکہ رمضان المبارک کے دوران راولپنڈی شہر سمیت دیگر تحصیل ہائے میں عوام الناس کو آن گرائونڈ سفری سہولیات کے پیش نظر ٹریفک پولیس متعدد اقدامات اٹھا رہی ہے اس سلسلے میں تجاوزات سمیت غلط پارکنگ ، نو پارکنگ اور دیگر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے تاکہ رمضان المبارک کے دوران ٹریفک بہائو کو مزید بہتر بنایا جاسکے انہوںنے بتایاکہ راولپنڈی ٹریفک پولیس شہریوں کو ٹریفک سہولیات کے حوالے سے کوشاں ہے انہوںنے کہا کہ شہری معاونت اور رہنمائی کے لئے ٹریفک پولیس ہیلپ لائن 051.9272616پر رابطہ کریں۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.