مختلف سیاسی و سماجی شخصیات کی خواجہ خورشید کو محکمہ مالیات میں ڈپٹی سیکرٹری ترقیاب ہونے پر مبارکباد

منگل 22 مئی 2018 21:39

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 مئی2018ء) خواجہ خورشید کو محکمہ مالیات میں ڈپٹی سیکرٹری ترقیاب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔

(جاری ہے)

ان خیالات کا اظہار ٹھیکیدار عبدالقیوم عباسی سابق چیئرمین کونسل لمنیاں کے علاوہ یوسی لمنیاں کے مسلم کانفرنسی رہنمائوں میں محمد عظیم شیخ ،عزیز الدین شیخ ،عبدالحمید شیخ ،محمد بشیر شیخ ،محمد نذیر عباسی ،فضل داد خان عباسی اور دیگر نے حکومت کو خراج تحسین پیش کیا ہے کہ جنہوں نے خواجہ خورشید جیسے باصلاحیت آفیسر کو ترقیاب کیا ۔