دینی قوتیں بیدار ہوگئی ہیں اب سیکولر قوتوں کا بوریا بستر گول ہونیوالا ہے، صابرحسین اعوان
منگل 22 مئی 2018 22:10
(جاری ہے)
متحدہ مجلس عمل پارٹیاں بدلنے والوں کے مدمقابل ایسا اتحاد ہے جو آئندہ انتخابات میں تاریخی کامیابی حاصل کرے گا۔عوام نے سب کو آزما لیا ہے اب ایم ایم اے کی باری ہے اور متحدہ مجلس عمل ان شاء اللہ قوم کو مایوس نہیں کرے گی ،تقریب میں بریگیڈئیر (ر)محمد یونس ،جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی پشاور عتیق الرحمن ، این اے 28 امیر افتخار خان ، سیکرٹری اطلاعات محمد اقبال ، نائب امراء ، ڈپٹی جنرل سیکرٹریز اور دیگر ذمہ داران بھی موجو د تھے ۔
صابرحسین اعوان نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ایم ایم اے ہی موثر دینی جماعتوں کا اتحاد ہے،عوام آئندہ انتخابات میں پانچوں دینی جماعتوں کے مشترکہ امیدواروں کو ووٹ دے کر پارلیمنٹ میں پہنچائیں گے۔ تبدیلی اور روٹی کپڑا ور مکان کے نعروں پر عوام کو اب بیوقوف نہیں بنایا جاسکتا۔ اب صرف نظام مصطفی کی بات ہوگی اورمہریں کتاب کے نشان پر لگیں گی۔انہوںنے کہاکہ بہت جلد پشاو رمیں متحدہ مجلس عمل کے پلیٹ فارم سے رابطہ عوام مہم کا آغاز کرر ہے ہیں ۔مزید قومی خبریں
-
موبائل فونز کی قیمتوں میں 30 فیصد تک کمی کردی گئی
-
نو مئی کا رونا رونے والے 12 مئی کا سانحہ بھول گئے ہیں، حلیم عادل شیخ
-
پاکستانی ائیرلائن پر یورپی ملکوں میں عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ
-
آئندہ بجٹ میں سیلز و انکم ٹیکس کی رعایتیں اور چھوٹ ختم کرنے کی تجویز
-
وزیر خوراک نے نان روٹی ایسوسی ایشن کو 15 روپے روٹی کی فروخت پر رضامند کرلیا
-
پی ٹی آئی اور عمران خان کے بغیر پاکستان کی سیاست نا مکمل ہے، مسرت جمشید چیمہ
-
پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث 4 دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے مارے گئے
-
خیبرپختونخوا میں ہیٹ سٹروک سے بچنے کے لئے ہسپتالوں میں کول سپیسز قائم کرنے کا فیصلہ،محکمہ صحت خیبرپختونخواایڈوئزری
-
9مئی کو جلائو گھیرائو کیس:عمر سرفراز چیمہ ،یاسمین راشد،محمود الرشید اور اعجاز چوہدری کیخلاف ٹرائل یکم جون تک ملتوی
-
پیپلزپارٹی عوام سے کئے گئے تمام وعدے پورے گی، سید نوید قمر
-
حضرت بی بی راستی المعروف بی بی پاک دامن کا عرس اتوار کو شروع ہو گا
-
دنیا بھرمیں نرسوں کا عالمی دن (کل)منایا جائیگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.