وزیراعلیٰ پنجاب کا پاکپتن میں مزدوری مانگنے پر بھٹہ مزدور خاتون کے قتل کے واقعہ کا نوٹس،رپورٹ طلب

منگل مئی 22:32

وزیراعلیٰ پنجاب کا پاکپتن میں مزدوری مانگنے پر بھٹہ مزدور خاتون کے ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 مئی2018ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے پاکپتن میں مزدوری مانگنے پر بھٹہ مزدور خاتون کے قتل کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پنجاب سے واقعہ کی فوری رپورٹ طلب کر لی ہے۔