لکی ‘ محکمہ پولیس کے زیر اہتمام حسن قرأت مقابلہ پرسوں ہوگا

بدھ 23 مئی 2018 14:48

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 مئی2018ء) محکمہ پولیس کے زیر اہتمام ماہ رمضان کے سلسلے میں حسن قرأت مقابلہ پرسوں جمعہ کو جامع مسجد پولیس لائنز واقع ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز کمپلیکس تاجہ زئی میں بعد از نماز تراویح منعقدہوگا جس میں محکمہ پولیس کے حفاظ کرام اور قاری شرکت کرینگے مقابلے میں پوزیشن لینے والے قاریوں کوانعامات دیئے جائینگے۔

متعلقہ عنوان :