لیاقت نیشنل اسپتال میں نائٹ کلینک شروع کرنے کا اعلان
دن میں تمام اوپی ڈی حسب معمول ہوں گی، رات 11سے ایک بجے تک اوپی ڈی ہوگی، ترجمان انجم رضوی
بدھ 23 مئی 2018 21:48
(جاری ہے)
رمضان المبارک میں دن کے اوقات کار محدود ہونے کی وجہ سے مریضوں کی اکثریت علاج سے محروم رہ جاتی تھی اس صورتحال کے پیش نظر اسپتال انتظامیہ نے اسپتال میں پہلی بار نائٹ اوپی ڈی کلینکس شروع کردی ہے، اسپتال کے ترجمان انجم رضوی کے مطابق نائٹ اوپی ڈی کلینکس کے ساتھ ساتھ دن میں تمام اوپی ڈی حسب معمول کھلی رہیںگی انھوں نے بتایا کہ مریضوں کو رات کے اوقات میں ایمرجنسی ہونے یا کسی بھی مرض کے متعلق معلومات کے لیے نائٹ اوپی ڈی شروع کی گئی ہے ۔
عام طور پر دیگر اسپتالوں میں رمضان المبارک میں اوقات کار افطار سے پہلے کے ہوتے ہیں لیکن اگر کسی مریض کورات گئے معائنے کی ضرورت پیش آئے تو ایسے مریضوں کو ہنگامی بنیادوں پر اسپتال کے شعبہ حادثات لانا پڑتا ہے اس صورتحال کے پیش مریضوں کو مزید علاج کی سہولتیں دینے کے لیے اسپتال انتظامیہ نے پہلی بار نائٹ او پی ڈی شروع کردی ہے جو رات ایک بجے تک جاری رہے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.