ایس ایس پی ظہیر علی تینیوکے انتقال پر امیر اکرم کی تعزیت

جمعرات 24 مئی 2018 14:48

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مئی2018ء) کراچی اسپورٹس اینڈ ویلفیئر ایسوسی ایشن کی جانب سے سعد چوہدری ، اویس چوہدری اور اسپورٹس آرگنائزر امیر اکرم خان نے ایس ایس بیس 2، کورنگی ایس آرپی ظہیر علی تینیوکے انتقال پر لواحقین سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور درجات کی بلندی کیلئے دعا کی ہے۔

(جاری ہے)

مرحوم جگر کے عارضہ میں مبتلا تھے ۔ انہوں نے بیوہ سمیت ایک بیٹا اور ایک بیٹی کو سوگوار چھوڑا ہے۔

متعلقہ عنوان :