نوجوان کو لڑکیوں کے سامنے غیر اخلاقی حرکت کرنا مہنگا پڑ گیا
دو بہنوں نے غیر اخلاقی حرکت کرنے والے نوجوان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل کر دیں
مقدس فاروق اعوان جمعرات 24 مئی 2018 17:07
(جاری ہے)
جس کے ذریعے سے نوجوان کو تلاش کرنےا ور اس تک پہنچنے کی کوشش کی جا رہی ہے تا ہم دو روز گزر جانے کے باوجودبھی پولیس اس نوجوان کو گرفتارنہ کر سکی۔
یاد رہے کہ اس سے پہلے کراچی سے تعلق رکھنے والے کئی نوجوانوں کی غیر اخلاقی تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہیں۔کچھ نوجوانوں نے تو سر عام ان ویڈیوز میں پولیس کو اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو دھمکیاں دی ہوئی ہیں۔لیکن پولیس ایسے واقعات پر قابو پانے میں ناکام نظر آتی ہے۔جس سے ان نوجوانوں کو سر عام خیر اخلاقی حرکتیں کرنے میں مزید چھوٹ مل جاتی ہے اور وہ بلا خوف لڑکیوں کو بھی تنگ کرتے ہیں اور اس کے علاوہ بھی کئی غیر اخلاقی حرکات کرتے ہیں۔پاکستان کے مختلف شہروں سے تعلق رکھنے والے لڑکوں کی کئی غیر اخلاقی ویڈیوز اور تصاویر منظر عام پر آ چکی ہیں۔اکثر اوقات ایسے لڑکوں کو مضبوط پشت پناہی حاصل ہوتی ہے جس کی وجہ سے قانون کی گرفت میں نہیں آ سکتے اور پولیس بھی ان کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ڈرتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.