دانیال کافی عرصے سے زہر گھول رہے تھے۔ میرا ردعمل قدرتی تھا

رہنما تحریک انصاف نعیم الحق نے دانیال عزیز کو تھپڑ مارنے کی تفصیل اور وجہ بتادی

جمعہ مئی 19:56

دانیال کافی عرصے سے زہر گھول رہے تھے۔ میرا ردعمل قدرتی تھا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25 مئی2018ء) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء نعیم الحق نے دانیال عزیز کو تھپڑ کیوں مارا تفصیل بتادیں۔ دانیال کافی عرصے سے زہر گھول رہے تھے۔ میرا ردعمل قدرتی تھا۔ عمران خان نے میرے اقدام کی تعریف کی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں ایک ٹی وی ٹاک شو مین تحریک انصاف کے راہنماء نعیم الحق نے دانیال عزیز کو تھپڑ مار دیا ۔ جس کی تفصل بتاتے ہوئے نعیم الحق نے کہا کہ ن لیگ کی اکثریت عزت کرتی ہے البتہ دانیال عزیز کافی عرصے سے زہر گھول رہے تھے اور عمران خان نے میرے اقدام کی تعریف کی اور اس وقت دانیال نے لیڈر شپ کو چور کہا جس کا فوری ردعمل قدرتی تھا۔