وزیراعلیٰ شہبازشریف سے اپوزیشن لیڈر محمودالرشید کی ملاقات،نگران وزیراعلیٰ پر مشاورت

جمعہ 25 مئی 2018 20:06

وزیراعلیٰ شہبازشریف سے اپوزیشن لیڈر محمودالرشید کی ملاقات،نگران وزیراعلیٰ ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 مئی2018ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف سے آج یہاں اپوزیشن لیڈر محمودالرشید نے ملاقات کی ،جس میں پنجاب کے نگران وزیراعلیٰ کے نام پر مشاورت کی گئی۔

(جاری ہے)

سپیکر پنجاب اسمبلی رانامحمد اقبال خان ،صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ اورڈپٹی اپوزیشن لیڈر سردار سبطین خان بھی اس موقع پر موجود تھے ۔