پاکستان ائیرلائن میں ملازم 98قومی کھلاڑیوں کی تنخواہیں روک لی گئیں
ہفتہ 26 مئی 2018 18:32
(جاری ہے)
جو کھلاڑی عتاب کا شکار ہیں ان میں دنیائے کرکٹ کے سابق مایہ ناز آل رائونڈر وسیم اکرم، سابق وکٹ کیپر معین خان، قومی کرکٹ ٹیم کے موجودہ کپتان سرفراز احمد، انور علی، فیصل اقبال، عظیم حفیظ اوراعزاز چیمہ سمیت دیگر معروف کرکٹرز شامل ہیں۔
نجی ٹی وی کے مطابق دیگر کھیلوں سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی بھی مالی پریشانی کا شکار ہیں جس میں قومی ہاکی ٹیم کے عرفان، زبیر، شفقت رسول اورعمران بٹ، اولمپین شاہد علی خان، قمر ابراہیم اور محمد عثمان شامل ہیں۔پی آئی اے انتظامیہ کے مطابق ملازمین کی تنخواہیں حاضری کا کارڈ پنچ نہ کرنے پر روکی گئی ہیں۔ دوسری جانب کھلاڑیوں نے مطالبہ کیا ہے کہ تنخواہ کیلئے ہیڈ آفس آکر حاضری کی شرط ہٹائی جائے۔مزید اہم خبریں
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
وزیر داخلہ محسن نقوی نے 3ماہ میں اسلام آباد کے تھانوں کی صورتحال بہتر کرنے کا اعلان کر دیا
-
کانگو میں پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں، اقوام متحدہ
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ،سپریم کورٹ ازخودکیس کی سماعت30اپریل مقرر
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.