خیبر پختونخواء حکومت اور اپوزیشن نگراں وزیر اعلیٰ کے نام پر متفق ہو گئے
نگران وزیر اعلیٰ کے نام کا باضابطہ اعلان (کل )کئے جانے کاامکان
ہفتہ 26 مئی 2018 18:32
(جاری ہے)
تاریخ میں پہلی بار کسی صوبے کی وزیر اعلیٰ کو قبائلی خطے سے نامزد کیا گیا ہے ،تحصیل باڑہ میں ان کی نامزدگی پرجشن کا سا سماں ہے۔ نوجوانوں اور کاروباری حلقوں نے منظور آفریدی کی نامزدگی پر عنقریب جشن منانے کا فیصلہ کیا ہے۔
منظور آفریدی کے چچا زاد پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی کو اس سے قبل آفر کی گئی تھی مگر نامعلوم وجوہات کی بنا پر انہوں نے نگراں وزیر اعلیٰ بننے سے انکار کیا جبکہ اس کے بعد اپوزیشن اور صوبائی حکومت منظور آفریدی کے نام پر متفق ہو گئے ہیں۔ ممکنہ نگراں وزیر اعلیٰ منظور آفریدی کے بارے میں بتایا جا تا ہیں کہ وجمعیت العلماء اسلام فضل الرحمان گروپ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے قریبی دوست اور پارٹی کے مضبوطی حامی بھی رہے ہیں۔وہ خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑہ آفریدی قبائل کے قبیلہ سپاہ سے تعلق رکھتا ہے جوکہ نوجوان صلاحیتوں کے مالک اور کاروباری شخصیت کے نام سے جانا جاتا ہے۔منظور آفریدی خیبر ایجنسی تحصیل باڑہ کے علاقہ سپاہ سپین قبر میں پیدا ہوئے جبکہ ابتدائی تعلیم باڑہ اور پشاور میں حاصل کرنے کے بعد سنگاپور سے بزنس سٹڈیز میں ڈگری حاصل کی ہے،اس کے والد حاجی نواب آفریدی اور بھائی سنیٹر حاجی ایوب آفریدی نے بھی کاروباری لحاظ سے شہرت حاصل کی ہے جبکہ سابق پارلیمنٹرین حاجی محمد شاہ آفریدی ان کے چچا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
شادی سے انکار پر والدین نے 17 سالہ بیٹی کو مبینہ تشدد کے بعد زندہ جلا کر مارڈالا
-
پیپلزپارٹی کا ذوالفقار علی بھٹو کی تصویر والے کرنسی نوٹ جاری کرنے کا مطالبہ
-
ملک کے دور دراز علاقوں میں 2 نئے پاسپورٹ دفاتر قائم
-
کبھی نہیں چاہوں گا گورنر ہاؤس سازش کا حصہ بنے، فیصل کریم کنڈی
-
سیاستدان ایک دوسرے سے ہاتھ ملانے کو تیار نہیں ہوں گے تو مسائل کیسے حل ہوں گے، بلاول بھٹو
-
غزہ بھر میں دوبارہ لڑائی شروع، اقوام متحدہ کی ’فوری جنگ بندی‘ کی اپیل
-
خیبر پختونخوا میں سات سال میں سوا سو سے زائد ٹرانس جینڈر افراد قتل
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز پاکستان میں ایک برانڈ بن چکی ہیں، عظمیٰ بخاری
-
پی ٹی آئی کا عمران خان کی صحت کے حوالے سے عدالتی حکم عدولی کے نوٹس کا مطالبہ
-
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں احتجاجی مظاہرے، پولیس افسر ہلاک
-
پہلا ڈریسڈن انٹرنیشنل پیس پرائز بعد از مرگ ناوالنی کے لیے
-
وفاقی اور صوبائی حکومت ہوش کے ناخن لیں ‘ حافظ نعیم الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.