تھانہ ترنول کی حدود سے شہری کی گاڑی چوری ہو گئی

ہفتہ 26 مئی 2018 21:10

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 مئی2018ء) تھانہ ترنول کی حدود سے شہری کی گاڑی چوری ہو گئین نذر حسینن نے ترنول پولیس کو بتایا کہن ایف پندرہ ون سین میری کار QD.935 ماڈل 2010ن چوری ہوئی ہے پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔۔۔۔

متعلقہ عنوان :