
مونفلس، دمترف، ڈونلڈسن اور ایلبٹ نے فرنچ اوپن ٹینس مینز سنگلز پہلا مرحلہ عبور کر لیا
اتوار 27 مئی 2018 20:00
(جاری ہے)
اتوار کو شروع ہونے والے میگا ایونٹ کے ابتدائی روز مینز سنگلز ایونٹ کے سلسلے میں کھیلے گئے پہلے رائونڈ میچز میں فرانسیسی کھلاڑی گیل مونفلس نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہم وطن کھلاڑی بنچ ہیٹرٹ کو سخت مقابلے کے بعد 3-6، 6-1، 6-2 اور 6-1 سے ہرا کر دوسرے رائونڈ تک رسائی حاصل کی، گریگور دمترف نے سفوات کو 6-1، 6-4 اور 7-6 سے زیر کر کے دوسرے رائونڈ میں جگہ بنائی، امریکہ کے ڈونلڈسن نے بھی پہلا مرحلہ عبور کر لیا، انہوں نے جیری کو سخت مقابلے کے بعد شکست فاش سے دوچار کیا، ایلبٹ نے بیریری کو شکست دے کر ایونٹ سے باہر کر دیا۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
cحارث رؤف 10 سے 12 دن میں ری ہیب مکمل کریں گے، ذرائع
-
پی سی بی میں 6 ارب روپے سے زائد کے گھپلے، آڈٹ رپورٹ میں انکشافات
-
پی سی بی کا پی ایس ایل کے اثاثہ جات کی ویلیو ایشن کا فیصلہ
-
اتنا ظلم کرو جتنا تم میں خدا کا عذاب برداشت کرنیکی طاقت ہے، حسیب اللہ نے ٹیم میں منتخب نہ ہونے پر ذومعنی پوسٹ شیئر کردی
-
پاکستان کے لیے ٹی ٹونٹی لیگز چھوڑنے پر افسوس ہوتا ہے: عمر اکمل
-
لمبے سپیل کے بعد میں تھک گیا
-
پاکستان اور بنگلادیش ٹی ٹوئنٹی سیریز کے میڈیا رائٹس فروخت ہوگئے
-
پی سی بی کا پی ایس ایل کے اثاثہ جات کی ویلیو ایشن کا فیصلہ
-
ارشد ندیم اور نیرج چوپڑا 1 سال بعد اگلے ماہ مدِ مقابل ہوں گے
-
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم دورہ آئرلینڈ کیلئے بھرپور تیاریوں میں مصروف
-
پاکستانی کیوئسٹ مبشررضا نے قطر میں اسنوکر ٹورنامنٹ جیت لیا
-
آسٹریلین ہائی کمیشن کے تعاون سے سمر ہاکی کیمپ کا انعقاد"
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.