
ڈیرہ غازی خان میں وٹہ سٹہ کی شادی عذاب بن گئی
چچا کا گھرنہ چھوڑنےپرباپ کے سامنے شادی شدہ بھتیجی پرتشدد، بھابھی کےگھر چھوڑنے پرمتاثرہ لڑکی سے بھی سسرال چھوڑنے پرتشدد، میرا والد بھابھی سے شادی کرنا چاہتا تھا،وہ گھرچھوڑکرچلی گئی،لڑکی کا پولیس کوبیان
ثنااللہ ناگرہ
اتوار 27 مئی 2018
23:10

(جاری ہے)
تاہم متاثرہ لڑکی کی بھابھی شوہرکے ہمراہ گھرچھوڑکرچلی گئی جس پرلڑکی کا چچا اور والد بیٹی کو واپس لینے سسرال گئے۔ لیکن لڑکی نے اپنا بستا ہوا گھر چھوڑنے سے انکار کردیا۔
جس پر چچا نے لڑکی کے گلے میں کپڑا ڈال کر سرعام سب کے سامنے تشدد کا نشانہ بنایا۔ اس موقع پر لڑکی کا باپ بھی موجود تھا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ کا خاندانی وٹہ سٹہ کے باعث پیش آیا۔ متاثر لڑکی نے پولیس کو بیان ریکارڈ کروایا کہ میرا والد اپنی بہو سے شادی کرنا چاہتا تھا۔ اسی لیے میری بھابھی اپنا گھر چھوڑ کرچلی گئی۔ دوسری جانب لڑکی کے الزام کی تصدیق اس کی بھابھی اور بھائی نے بھی کی ہے۔ ڈی جی خان پولیس نے متاثرہ لڑکی کی درخواست پر لڑکی کے والد محمد رفیق اور چچا عبدالحمید کے خلاف مقدمہ درج کر کے چچا کو گرفتار کرلیا ہے۔ ملزم اور لڑکی کے چچا نے پولیس کے سامنے اعتراف کیا کہ لڑکی پرہاتھ اٹھایا تھا لیکن یہ ہمارا گھریلو معاملہ ہے۔ لڑکی کے الزامات میں کوئی سچائی نہیں ہے۔مزید اہم خبریں
-
فوجی آپریشن سے امن قائم نہیں ہوگا، فیصلہ ساز قوتیں ماضی سے سبق سیکھیں
-
اپوزیشن اتحاد کی کانفرنس کو روکنے کیلئے نجی ہوٹل پر دباو ڈالا جا رہا ہے
-
تحریک تحفظ آئین پاکستان کی اے پی سی کو روکنے کیلئے حکومت نے دباؤ ڈالنا شروع کردیا
-
سب سے زیادہ شوگرملیں آصف زرداری، پھر جہانگیر ترین اور شریف خاندان کی ہیں
-
جعلی حکومت، پی ٹی آئی کے امیدواروں کو جعلی مقدمات میں نااہل قرار دے رہی ہے
-
اپوزیشن لیڈر سینیٹ شبلی فراز کا چیف جسٹس سپریم کورٹ کو خط
-
مودی کو اب حقیقت مان لینی چاہیے کہ جھوٹ کا چائے خانہ زیادہ دیرتک نہیں چلا کرتا
-
پاکستان کی بچوں میں کینسر کے خلاف عالمی پلیٹ فارم میں شمولیت
-
جرائم پر جبراً مجبور ہونے والے افراد کو قانوی تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ
-
وزیراعظم کی چینی کی ایکس مل قیمت 165 اور ریٹیل 173روپے پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت
-
وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2026 اور مصنوعی ذہانت پالیسی 2025 کی منظوری دے دی
-
کیا آپ بھی چیٹ جی پی ٹی سے دل کی باتیں کرتے ہیں؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.