وزیراعلیٰ نے پرامن مظاہرین کے آوازکودباناچاہاجس کاہرفردپروزورمذمت کرتا ہوں،اکرم خان درانی

پیر 28 مئی 2018 19:10

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 مئی2018ء) وفاقی وزیربرائے ہائوسنگ اینڈورکس اکرم خان درانی نے کہاہے کہ خیبرپختونخواسمبلی کے سامنے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے پرامن مظاہرین پروزیراعلیٰ خیبرپختونخواپرویزخٹک کی ہدایات کے مطابق لاٹھی چارج اورآنسوگیس کی پرزورمذمت کرتے ہیں۔

(جاری ہے)

انہوںنے کہاکہ وزیراعلیٰ نے پرامن مظاہرین کے آوازکوبزورشمشیردباناچاہاجس کاہرفردپروزورمذمت کررہاہے ہے،دھرنے دینے والوںکیساتھ توکبھی ایسابرتائونہیںکیاگیاجوبرتائوحقوق مانگنے والوںکیساتھ تحریک انصاف کی حکومت میںکیاگیا۔