وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نی5 سالہ اقتصادی کارکردگی کی رپورٹ پیش کردی
سالہ دور اقتدارمیں ووٹ کو عزت دی ہے ، یہی ہمارا انتخابی نعرہ ہوگا ۔ نیب نے حکومت کو مفلوج کر دیا ہے اس طرح حکومتیں نہیں چل سکتیں ، سول و عسکری تعلقات بہتر ہیں تاہم اس طرح کے معاملات پرایک قومی ڈائیلاگ ہونا ضروری ہے، وزیراعظم
پیر 28 مئی 2018 22:25
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ کپاس کی پیداوار میں ماضی کی نسبت کمی آئی ہے 2013مہنگائی بڑھنے کی شرح 7.75فیصد تھی جبکہ رواں سال مہنگائی بڑھنے کی شرح 3.77فیصد ہے جس کا مطلب ہے کہ مہنگائی بڑھنے کی شرح میں نمایاں کمی آئی ہے ۔
ترسیلات زر میں 40فیصد سے زائد اضافہ ہو ا ہے ،2013میں غیر ملکی زد مبادلہ کے ذخائر 11.26ڈالر تھے جو کہ رواں سال 16.23ارب ڈالر پر آئے ہیں ،نجی سرمایہ کاری 2.2سے بڑھ کر 3.7ٹریلین ڈالر پر آئی ، 2013میں فی کس آمدن 1234ڈالر تھی اب بڑھ کر 1641ڈالر پر آگئی ہے مخصولات کی وصولی میں 6.5فیصد اضافہ ہوا جبکہ شرح سود 9فیصد سے کم ہو کر 6.5فیصد پر آچکی ہے ۔وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے مزید کہا کہ انتخابات اپنے وقت پر ہوں گے ، فاٹا کا پراسس چل پڑا ہے جو اپنے وقت پر بتدریج مکمل ہوگامزید اہم خبریں
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
کل ہمارے یوم تاسیس پر پولیس کیک بھی اٹھا کر لے گئی تھی،بیر سٹر گوہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.