کوئٹہ ،وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ایک روزہ دورہ پر کل کوئٹہ پہنچیں گے

منگل 29 مئی 2018 23:36

کوئٹہ ،وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ایک روزہ دورہ پر کل کوئٹہ پہنچیں گے
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 مئی2018ء) وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی ایک روزہ دورہ پر کل کوئٹہ پہنچیں گے گورنر بلوچستان اور وزیراعلیٰ بلوچستان سے ملاقات کرنے کے بعد کوئٹہ ایئرپورٹ کی نئی تعمیر شدہ بلڈنگ کا بھی افتتاح کریں گے ۔