ایس ایچ او سٹی کا سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن، 140 گھروں کی تلاشی کے دوران 17 افراد کو حراست میں لے لیا گیا

بدھ 30 مئی 2018 15:49

مانسہرہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 مئی2018ء) ڈی پی او مانسہرہ کی خصوصی ہدایت پر ڈی ایس پی ہیڈ کواٹر محمد ایاز کی سربراہی میں اسسٹنٹ کمشنر کی موجودگی میں ایس ایچ او تھانہ سٹی مانسہرہ نے سٹی میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن دوران سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن 140 گھروں کی تلاشی لی گئی جن میں سی17 مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔

(جاری ہے)

پولیس ذرائع کے مطابق ڈی پی او مانسہرہ ربنواز خان کی خصوصی ہدایت پر ڈی ایس پی ہیڈ کواٹر مانسہرہ محمد ایاز کی سربراہی میں اسسٹنٹ کمشنر کی موجودگی میں ایس ایچ او تھانہ سٹی مانسہرہ نے پو لیس کی بھاری نفری کے ہمراہ تھانہ سٹی کی حدود سٹی میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کرتے ہوئے 140 گھروں کی تلاشی لی گئی جن میں سی17 مشکوک افراد کو حراست میں لیکر گرفتار کر لیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :